ETV Bharat / state

پلوامہ: نامعلوم شخص کی لاش برآمد - ایک ٹیم موقع پر پہنچی

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے فریسی پوری روہموں علاقے میں ایک نامعلوم شخص کی لاش رومشی نالہ سے برآمد ہوئی ہے۔

ضلع پلوامہ میں نامعلوم افراد کی لاش برآمد
ضلع پلوامہ میں نامعلوم افراد کی لاش برآمد
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 11:25 PM IST

Updated : Mar 30, 2020, 11:55 PM IST

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ انہوں نے لاش دیکھنے کے بعد پولیس کو اطلاع کی۔ اطلاع ملنے کے فوراً بعد ہی پولیس نے اس لاش کو اپنی تحويل میں لیا۔

پولیس کے مطابق لاش پراسرار حالت میں ملی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Last Updated : Mar 30, 2020, 11:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.