ETV Bharat / state

زعفران پھولوں کی چنائی کے موسم کی شروعات - saffron flowers

زعفران پھولوں کی چنائی کے موسم کی شروعات ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے کی۔

زعفران پھولوں کی چنائی کے موسم کی شروعات

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 4:43 PM IST

زعفران پھولوں کی چنائی کے موسم کی آج سے مکمل طور شروعات کی گئی ہے اس سلسلے میں آج انٹرنیشنل سپائس پارک دسو پانپور میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے باضابطہ طور پر چنائی کی شروعات کی ہے۔

زعفران پھولوں کی چنائی کے موسم کی شروعات

ان کے ہمراہ چیف ایگریکلچر افسر پلوامہ اور محکمہ زراعت کے دیگر افسروں کے علاوہ زعفران اگانے والے زمینداروں کی ایک اچھی تعداد بھی موجود تھی۔

ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ وہ زعفران کی صنعت کو تقویت دینے کے لیے کوشاں ہے اور وہ کسانوں کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنے میں بھی وعدہ بند ہے۔

پروگرام کے دوران انہوں نے کسانوں کے ساتھ بات چیت کی۔جہاں کسانوں نے اپنے مطالبات کمشنر موصوف کے سامنے رکھیں جس پر کمشنر نے انہیں یقین دلایا کہ ان کے جاٸز مطالبات اولین ترجیحی کے ساتھ حل کیے جائیں گے۔

انہوں نے قومی زعفران مشن کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور کہا کہ مشن سے متعلق زیادہ تر معاملات طے پا چکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنے کے لیے وہ انہیں ہر سطع پر پیش پیش رہے گے تاکہ کسانوں کی زندگی خاص کر زعفران اگانے والے کسانوں کی زندگی خوشحال بنے۔

اس سلسلے میں ایگریکلچر افسر پلوامہ نے کہا کہ انہوں نے اسی مقصد سے سپائس پارک کو قائم کیا ہے تاکہ کسانوں کو زیادہ سے زیادہ فاٸیدہ حاصل ہو سکھے۔

انہوں نے کہا رواں سال ہی بورولز بھی ممل ہو جاٸنگے جس سے کسانوں کو ابپاشی کا ذریعہ مل جائے گا اور ان کی پیداوار میں اضافہ ہو گا جس سے ان کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.