ETV Bharat / state

رامبن: ڈی ڈی سی نے ضلع ہسپتال کا جائزہ لیا - ramban news

ضلع ترقیاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر شمشاد شان نے آج ضلع ہسپتال رامبن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ادویات سمیت مختلف فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔

رامبن: ڈی ڈی سی نے ضلع ہسپتال کا جائزہ لیا

author img

By

Published : May 5, 2021, 12:45 PM IST

رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع ترقیاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر شمشاد شان نے آج ضلع ہسپتال رامبن کا اچانک دورہ کیا، اس دوران انہوں نے ٹراما سینٹر، ایمرجنسی اور مختلف وارڈوں کا جائزہ لیا۔

ویڈیو

ڈی ڈی سی چیئر پرسن نے اسپتال میں ادویات سمیت مختلف فراہم کی جانے والی خدمات کا بھی جائزہ لیا اور آکسیجن پلانٹ کے بارے میں میڈیکل سپریڈیننٹ رامبن سے جانکاری حاصل کی۔

اس دوران ضلع ترقیاتی چئیر پرسن کے ہمراہ سی ایم او رامبن بھی موجود تھے جنہوں نے میڈیکل اسٹاف کی خدمات کی ستائش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.