ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ اسٹاف روانہ - رامنگری میں دو ڈی ڈی سی سیٹ

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں کل دو بلاکوں رامنگری اور کانجی الر میں انتخابات ہونا ہے۔ کانجی الر اور رامنگری میں دو ڈی ڈی سی سیٹوں پر کل صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک پولنگ ہوگی۔ دونوں بلاکوں میں 49 پولنگ مراکز بنائے گئے ہیں۔

ڈی ڈی سی انتخابات: دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ اسٹاف روانہ

author img

By

Published : Nov 30, 2020, 9:00 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں وکشمیر میں ہو رہے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ساری تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ وہیں شوپیان کے لیے پولنگ اسٹاف کو بھی روانہ کر دیا گیا ہے۔

ڈی ڈی سی انتخابات: دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ اسٹاف روانہ

دراصل جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں کل دو بلاکوں رامنگری اور کانجی الر میں انتخابات ہونا ہے۔ کانجی الر اور رامنگری میں دو ڈی ڈی سی سیٹوں پر کل صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک پولنگ ہوگی۔ دونوں بلاکوں میں 49 پولنگ مراکز بنائے گئے ہیں۔

وہیں پولنگ کے حوالہ سے ضلع شوپیان میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ 28 نومبر کو ضلع شوپیان کے دو بلاکوں میں پہلے مرحلہ کے تحت ڈی ڈی سی انتخابات میں 42 فیصد لوگوں نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.