ETV Bharat / state

اونتی پورہ: پانچ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے - پانچ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع

گزشتہ روز ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے اونتی پورہ میں پانچ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ ان امیدواروں میں گپکار الائنس کے سید باری اندرابی شامل ہیں۔

اونتی پورہ میں پانچ امیدواروں نے کاغزات نامزدگی جمع کئے

author img

By

Published : Nov 19, 2020, 8:21 AM IST

وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں کی طرح جنوبی کشمیر میں بھی ڈی ڈی سی انتخابات کے سلسلے میں سرگرمیاں کافی بڑھ گئی ہیں اور مختلف پارٹیوں کے امیدوار اپنی قسمت آزمائی کرنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کر رہے ہیں۔

اونتی پورہ: پانچ امیدواروں نے کاغزات نامزدگی جمع کئے

اس سلسلے میں گزشتہ روز اونتی پورہ میں پانچ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ ان امیدواروں میں گپکار الائنس کے سید باری اندرابی شامل ہیں۔

قابل ذکر ہیں سید باری نے نامزدگی فارم جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ' پانچ اگست کے بعد جو تبدیلیاں ہر روز لائی جارہی ہیں وہ کشمیری عوام کو قطعی طور پر قابل قبول نہیں ہیں اور وہ اپنے جایز حقوق کی بحالی کے لیے ہی گپکار الاینس کو معرض وجود میں لایا گیا ہے۔

سید باری نے مزید کہا کہ' وہ جمہوری طریقے سے ان معاملات کی بحالی کے لئے میدان میں اترے ہیں اور وہ اس بارے میں کوشش کرتے رہیں گے۔

گپکار الائنس کو گینگ قرار دینے پر مرکزی رہنماؤں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے سید باری نے کہا کہ' ہند نواز سیاسی رہنماؤں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنا ٹھیک نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.