ETV Bharat / state

پونچھ: پانچ امیدوارں نے کاغذاتِ نامزدگی واپس لیے - ضلع ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) انتخابات

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کو لے کر تمام اضلاع میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔

پونچھ: پانچ امیدوارں نے کاغذاتِ نامزدگی واپس لیے

author img

By

Published : Nov 22, 2020, 8:47 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل‌ منڈی میں ضلع ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) انتخابات کو لیکر بلاک منڈی اور بلاک لورن میں ہفتہ کے روز فارم واپس لینے کی آخری تاریخ تھی۔

پونچھ: پانچ امیدوارں نے کاغذاتِ نامزدگی واپس لیے

بلاک لورن میں 11 میں سے 7 اور منڈی میں 11 میں سے 5 امیدوار میدان میں اپنی قسمت آزمائیں گے۔ منڈی حلقہ میں پانچ امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی آج واپس لے کر نیشنل کانفرنس کی مشترکہ کنڈیڈیٹ عطیقہ بیگم جان کے حق میں دستبردار ہوگئے اور موقع پر ہی آج ان نیشنل کانفرنس جماعت میں شمولیت بھی اختیار کی ۔

اس موقع پر زرینہ تانترے اور آسیہ بانڈے دستبردار امیدواروں نے میڈیا کو بتایا کہ 'ہم منڈی بلاک میں سے عوامی اتحاد گپکار اعلامیہ کی جانب سے نیشنل کانفرنس کی کنڈیڈیٹ محترمہ عطیقہ بیگم جان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے۔'

زرینہ تانترے نے کہا کہ 'ہم بی جے پی کو جموں و کشمیر میں انتخابات میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'اس وقت ہمیں ایک جٹ ہو کر کپگار الائنس کے مشترکہ امیدواروں کو کامیاب کرنا چاہیے۔'

انہوں نے کہا کہ گپکار الائنس کے امیدواروں کو ووٹ دینا ایک اچھی سوچ کے مترادف ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.