ETV Bharat / state

پلوامہ: نو منتخب ڈی ڈی سی اراکین کی میٹنگ - انتظامیہ اور عوام میں دوری کو کم کی جا سکے

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے کہا کہ اس میٹنگ کا یہ مقصد ہے کہ عوامی نمائندے اور افسران مل کر کام کریں تاکہ انتظامیہ اور عوام میں دوری کو کم کیا جا سکے۔

پلوامہ: نو منتخب ڈی ڈی سی اراکین کی میٹنگ

author img

By

Published : Feb 26, 2021, 3:54 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر رگھو لنگر نے نو منتخب ڈی ڈی سی ممبروں کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا۔

پلوامہ: نو منتخب ڈی ڈی سی اراکین کی میٹنگ

اس میٹنگ میں ڈی ڈی سی ممبران کے علاوہ ضلع کے مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے کہا کہ اس میٹنگ کا مقصد یہ ہے کہ عوامی نمائندے اور افسران مل کر کام کریں تاکہ انتظامیہ اور عوام میں دوری کو کم کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ ڈی ڈی سی انتخابات میں نو منتخب ممبران انتظامیہ کی آنکھ اور کان ہیں۔ اس دوران مختلف محکموں کے علاوہ محمکہ دیہی ترقیاتی کے افسران نے ڈی ڈی سی ممبروں کو دیہی ترقی اور عوامی کاموں کی اسکیموں کے علاوہ مختلف سرکاری پروگرامز، فلاحی منصوبوں کے بارے میں جانکاری دی۔

وہیں، ڈی ڈی سی ممبران نے لوگوں کو درپیش مشکلات جیسے روڈ رابطہ، بنیادی عوامی سہولیات، صحت کی دیکھ بھال وغیرہ سے متعلق نوٹس کو جلداز جلد حل کرنے کا مطالبہ کیا۔

اس میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ کے علاوہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر پلوامہ، پولیس سپرنٹنڈنٹ پلوامہ، اسسٹنٹ کمشنر پلوامہ، بلاک ڈویلپمنٹ افسران اور دیگر افسران نے بھی حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.