ETV Bharat / state

New Petrol Pump at Ramban Town: رامبن میں نئے پیٹرول پمپ کا افتتاح - تعمیر پٹرول پمپ کا افتتاح

ٖڈی ڈی سی چئیرمین ڈاکٹرشمشاد شان نے رامبن میں ضلع ہیڈکوارٹرمیں انڈین آئل کا پیٹرول پمپ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈی ڈی سی کے کونسلر بھی موجود تھے۔ new petrol pump at Ramban town

DDC inaugurated new petrol pump at Ramban town

author img

By

Published : Sep 2, 2022, 9:45 PM IST

رامبن: ضلع ہیڈکوارٹر رامبن میں ڈی ڈی سی چیئرپرسن ڈاکٹر شمشاد شان نے انڈین آئل کارپوریشن کا نو تعمیر پٹرول پمپ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر میونسپل کونسل چیئرپرسن و ڈی ڈی سی کونسلر بھی ڈی ڈی سی چئیرمین کے ہمراہ تھے۔ افتتاحی تقریب میں ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن و ضلع ایس پی سمیت معزز شہریوں نے بھی شرکت کی۔ DDC inaugurated new petrol pump at Ramban town

new petrol pump at Ramban town

یہ بھی پڑھیں:Dilapidated Road of Hullar Road: کشتواڑ کے ہولر کی ابتر سڑک سے عام لوگ پریشان

واضح رہے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ناشری سے رامسو کے درمیان صرف ایک پٹرول پمپ ہونے سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا تھا۔ رامبن قصبے میں پٹرول پمپ کے کھلنے سے عوام نے خوشی کا اظہار کیا کہ مہار پٹرول پمپ تک پہنچنے کیلئے انہیں کافی مشکلات کا سامنا تھا تاہم اب قصبے کے ساتھ میں پٹرول پمپ کے افتتاح سے عوام نے راحت کی سانس لی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.