ETV Bharat / state

کوکرناگ: شدید سردی کے بیچ روڈ شو کا اہتمام - حلقہ انتخاب کوکرناگ کے لارنو بلاک

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کو لے کر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔

کوکرناگ: شدید سردی کے پیچ روڈ شو کا اہتمام

author img

By

Published : Nov 25, 2020, 1:08 PM IST

جموں و کشمیر میں آئندہ ڈی ڈی سی انتخابات کے پیش نظر جہاں مختلف سیاسی پارٹیاں لوگوں کو اپنی جانب راغب کرنے کے لیے مختلف طور طریقے آزما رہی ہیں۔ وہیں حلقہ انتخاب کوکرناگ کے لارنو بلاک کے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) کی سیٹ کے لئے امیدواروں کی سرگرمیاں عروج پر ہے۔

چناوی دنگل کے بیچوں بیچ اور شدید سردی کے باوجود بلاک میں سیاسی عمل زوروشور سے جاری ہے۔

کوکرناگ: شدید سردی کے پیچ روڈ شو کا اہتمام

حلقہ انتخاب کوکرناگ کے دیوسو علاقہ سے تعلق رکھنے والی منیرہ اختر کی قیادت میں لارنو سے گاورن تک روڈ شو کا اہتمام کیا گیا۔ اس روڈ شو میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

روڈ شو کے دوران منیرہ نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ 28 تاریخ کو سیب کا بٹن دبا کر اُنہیں کامیاب کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.