ETV Bharat / state

چوتھے مرحلے کے انتخابات جاری - انتخابات جاری

جنوبی کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت پولنگ جاری ہے۔

چوتھے مرحلے کے انتخابات جاری
چوتھے مرحلے کے انتخابات جاری
author img

By

Published : Dec 7, 2020, 11:02 AM IST

اس سلسلے میں ضلع اننت ناگ کے لارکی پورہ شاہ آباد اور ویری ناگ بلاکوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اگرچہ صبح کے اوقات میں پولنگ سست رفتاری سے ہوئی۔ تاہم ووٹنگ کی شرح میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

چوتھے مرحلے کے انتخابات جاری

پولنگ کے پرامن و شفاف انعقاد کے لیے سکیورٹی کے اضافی دستے تعینات کیے گئے ہیں، جس کے لیے جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف و فوج کی خدمات بھی طلب کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ ان دونوں بلاکوں میں کل امیدواروں کی تعداد 15 ہے جبکہ کل ووٹرز کی تعداد 53318 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.