ETV Bharat / state

DDC Changa Nadeem Sharief ڈی ڈی سی ندیم شریف کے ہاتھوں اسمارٹ کلاس اور کمپیوٹر لیب کا افتتاح

author img

By

Published : Jun 21, 2023, 6:01 PM IST

ضلع ڈوڈہ کے سب ڈویژن بھلیسہ چنگا کے ڈی ڈی سی ندیم شریف نے نو تعمیر ہائر سیکنڈری اسکول سنو میں اسمارٹ کلاس اور کمپیوٹر لیب کا آغاز کیا۔انہوں نے طلبا و طالبات کو قوم و ملت کی ترقی میں اہم رول ادا کرنے کا مشورہ دیا

ڈی ڈی سی ندیم شریف کے ہاتھوں اسمارٹ کلاس اور کمپیوٹر لیب کا افتتاح

ڈوڈہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے سب ڈویژن بھلیسہ چنگا کے ڈی ڈی سی ندیم شریف نے نو تعمیر ہائر سیکنڈری اسکول سنو میں اسمارٹ کلاس اور کمپیوٹر لیب کا آغاز کیا۔انہوں نے طلبا و طالبات کو قوم و ملت کی ترقی میں اہم رول ادا کرنے کا مشورہ دیا۔

اسکول نے ڈی ڈی سی چنگا کے ایریا ڈویلپمنٹ فنڈ کے تحت اسمارٹ کلاس کے ساز و سامان، کمپیوٹر لیب کے سامان، فرنیچر بشمول ڈیسک اور لائبریری کرسیاں خریدی تھیں۔ ڈی ڈی سی چنگا بھی ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پلاننگ آفیسر ایاز اقبال مغل تھے۔

ڈی ڈی سی ندیم شریف نےنے کہاکہ اسکول میں کمپیوٹر نہ ہونے سے ان سب طلبہ وطالبات کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں جہاں دنیا کے ہر فیلڈ میں کمپیوٹر کا استعمال ہوتا ہے۔ لہذا اگر ہم نے پورے ہندوستان کے بچوں سے مقابلہ کرنا ہے تو ہمارے لئے کمپیوٹر ایجوکیشن بہت ضروری ہے کیونکہ جب سے جموں وکشمیر کو یوٹی بنایاگیا۔ اس وقت سے ہمارے لئے بہت زیادہ دشوار ہوا مقابلہ کرنا کیونکہ پورے ہندوستان کے اسکولوں میں اسٹوڈنٹس کے لئے کمپیوٹر ایجوکیشن کافی وقت سے دستیاب تھی لیکن ہمارا سکول کمپیوٹر ایجوکیشن سے محروم تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Hoticulture Training To Students طلبا و طالبات کے لئے باغبانی تربیتی کیمپ

اسکول انتظامیہ نے ڈی ڈی سی ندیم شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ڈی ڈی سی چنگا ندیم شریف کا جنہوں نے ہمارے اسکول کو ان سب چیزوں سے آراستہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.