ETV Bharat / state

بڈگام: ترقیاتی کمشنر نے ہینڈلوم ولیج کانہامہ میں کاموں کا جائزہ لیا - کرافٹ ٹورِزم ولیج میں 150 وئیورز

جائزہ کے بعد میٹنگ میں ڈی ڈی سی بڈگام شہباز احمد مرزا نے بتایا کہ اس کرافٹ ٹورِزم ولیج میں 150 وئیورز کے مکانات کی نشاندہی کی گئی ہے جن کی گورنمنٹ مرمت کرے گی۔

بڈگام: ترقیاتی کمشنر نے ہینڈلوم ولیج کانہامہ میں کاموں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Feb 14, 2021, 12:38 PM IST

ترقیاتی کمشنر بڈگام شہباز احمد مرزا نے ہینڈلوم ولیج کانہامہ میں نئے تیار کر دہ کانفرنس ہال میں ایک میٹنگ کے دوران گاؤں میں چل رہے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

میٹنگ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا کہ 27 وئیور شیڈ اس کارفٹ ٹورِزم ولیج میں تعمیر کئے جائیں گے اور اس سلسلے میں گورنمنٹ جنرل کیٹیگری کے لوگوں کے لئے 70 فیصد مالی مدد کریں گی جبکہ 100 فیصد مالی امداد ان لوگوں کو کی جائیں گی جو بی پی ایل، پی ایچ ایچ، ایس سی کیٹیگری میں آتے ہیں وہی خواتین کے لیے بھی 100 فیصد مالی معاونت گورنمنٹ ہی کرے گا۔

اس میٹنگ میں ڈی ڈی سی بڈگام شہباز احمد مرزا نے بتایا کہ اس کرافٹ ٹورِزم ولیج میں 150 وئیورز کے مکانات کی نشاندہی کی گئی ہے جن کی گورنمنٹ مرمت کرے گی۔

بڈگام: ترقیاتی کمشنر نے ہینڈلوم ولیج کانہامہ میں کاموں کا جائزہ لیا
بڈگام: ترقیاتی کمشنر نے ہینڈلوم ولیج کانہامہ میں کاموں کا جائزہ لیا

انہوں نے مزید بتایا کہ' کانی شال، پشمینہ شال وغیرہ چیزوں کو عالمی سطح پر پہنچانے کے لیے اور ان کی آنلائن فروخت کرنے کے لیے ان کو وئب پوٹل پر پروموٹ کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے ضروری اقدامات انتظامیہ کی طرف سے کئے جائیں گے۔

اس میٹنگ میں ڈی سی بڈگام نے جاری دوسرے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا جن میں ایک کئفیٹریا، گاؤں کالائٹنگ سسٹم، وؤیو پوئنٹ کی تعمیر، سومو سٹینڈ کی تعمیر اور وئلنس سنٹر کی تعمیر، گاؤں میں داخل ہونے والے پونٹس اور پینے کا صاف پانی کے کاموں کا جائزہ لیا۔

ڈی ڈی سی بڈگام شہباز احمد مرزا نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ تمام تعمیر ؤ ترقی کے کاموں کو 10 مارچ سے پہلے مکمل کیا جائے۔

اس میٹنگ میں ڈی سی بڈگام کے علاوہ جے ڈی پلانگ، ڈی ڈی ٹورزم، ڈی ای او، ڈی آئی او، بی ڈی او، ای ای آف پی ڈی ڈی، پی ایچ ای، آر اینڈ بی ؤ دیگر آفیسران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.