ETV Bharat / state

ڈی سی رینا پہلے ایڈوکیٹ جنرل - ڈی سی رینا

ڈی سی رینا کو مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کا پہلا ایڈوکیٹ جنرل مقرر کیا گیا ہے۔

ڈی سی رینا پہلے ایڈوکیٹ جنرل
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 6:16 PM IST

واضح رہے کہ مسٹر رینا تین بار جموں و کشمیر سے ایڈوکیٹ جنرل رہ چکے ہیں۔

ایل جی کے دفتر سے جاری شدہ آرڈر نمبر ایس او 7 / انڈر سیکشن 79 آف سیکشن ون کے مطابق ڈی سی رینا کو ایڈوکیٹ جنرل مقرر کیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ 2019 کی دفعہ 55 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے لیفٹینٹ گورنر جی سی ماتھر نے احکامات جاری کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'جموں و کشمیر میں جو تجارتی ضوابط لاگو تھے وہ یونین ٹیرٹری بننے کے بعد بھی برقرار رہیں گے۔'

اس سلسلے میں جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے باضابطہ حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔

دوسری جانب مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے ایک اور اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت جموں و کشمیر کے ملازمین کی اکتوبر 2019 کی تنخواہیں بجٹ منصوبے کے تحت ادا کی جائے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.