ETV Bharat / state

DC Pulwama ڈی سی پلوامہ نے عید الضحیٰ کی تیاریوں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jun 27, 2023, 6:02 PM IST

پلوامہ ضلع کے ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بشارت قیوم نے آج عیدالضحی کی تیاریوں کے حوالے سے متعلقہ افسران سے معلومات حاصل کی۔انہوں نے اس موقع پر عوام کو پیشگئ مبارکباد بھی دی

ڈی سی پلوامہ نے عید الضحیٰ کی تیاریوں کا جائزہ لیا

پلوامہ:ملک کی دوسری ریاستوں کی مرکز کے زیر انتطام یوٹی جموں کشمیر میں بھی عیدالضحیٰ کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔قربانی کے جانوروں کی منڈیوں میں لوگوں کی بھیڑ امڈ رہی ہے۔ اسی درمیان جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نےانتظامیہ کی جانب سے عید الضحٰی کی تیاریوں کے حوالے سے افسران کے ساتھ بات چیت کی ۔انہوں نے کہا کہ کچھ خصوصی باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام تیاریاں کی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا عید الضحٰی کے پیش نظر بازاروں خردنی کی ایشا کی قینتوں کو اعتدال پر رکھنے کے لئے کئی ٹیمیں تشکیل دی گٸیں ہے تاکہ عام لوگوں کو کسی طرح کی پریشانیوں سے دوچار نہ ہونا پڑے۔ کمشنر موصوف نے مزید کہا کہ ضلع میں پانی سپلآٸی ،بجلی سپلآٸی کے علاوہ انہوں نے افسروں کو دوسری تمام ضروری چیزیں میسر رکھنے پر بھی زور دیا ہے۔ترقیاتی کمشنر نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پانی کو غیرضروری استعمال میں ضاٸع نہ کریں جو اخلاقی طور بھی ناجائز ہے۔ اس کی وجہ سے پھر سب لوگوں تک پانی کی سپلآٸی کو ممکن بنانا بڑا مشکل ہو جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:URS Shahi Hamdan RA Celebrated ترال کے امیر آباد میں عرس شاہ ہمدان کا اختتام

ترقیاتی کمشنر نے عیدالضحٰی کے موقعے پر عالم اسلام کو بلعموم اور ضلع پلوامہ کے لوگوں کو بلخصوص مبارک بادی پیش کی ہے انہوں نے دعا کی ہے کہ یہ عید ہم سب کے لۓ باعث رحمت ثابت ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.