ETV Bharat / state

Ramban Bailey Suspension Bridge رام بن میں نئے پال کی تعمیر کی راہ ہموار - جموں سرینگر قومی شاہراہ کی اولڈ الائنمنٹ

ضلع رام بن کے باشندوں کو بہت جلد ایک نیا پل کے ملنے کا امکان ہے۔ ضلع انتظامیہ نے پرانے پل کو منہدم کرکے نئے پل کی تعمیر کے لیے راہ ہموار کر دی ہے۔ Deputy Commissioner Ramban

رام بن میں نئے پال کی تعمیرکی راہ ہموار
رام بن میں نئے پال کی تعمیرکی راہ ہموار
author img

By

Published : Sep 17, 2022, 9:05 PM IST

Updated : Sep 17, 2022, 10:55 PM IST

رامبن: ضلع ہیڈکوارٹر رامبن میں دریائے چناب پر قدیم جھولا پل جلد تاریخ کا حصہ بن جائے گا۔اس کو سال 1963 میں گریف کی جانب سے بنایا گیا تھا۔ یہ تاریخی پل جموں سرینگر قومی شاہراہ کی اولڈ الائنمنٹ پر واقع ہے ۔برسوں گزرنے کے بعد بیکن کی جانب سے اس پل کو گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے غیر محفوظ قرار دیا گیا تھا۔ تاہم متبادل پل نہ ہونے کی وجہ سے سے ضلع رامبن کی عوام ضلع انتظامیہ کمپلیکس و گول سنگلدان کے لوگ اس پل کا استعمال کرتے تھے۔

رام بن میں نئے پال کی تعمیرکی راہ ہموار

گزشتہ کئی برسوں سے عوام کے مطالبے کےباوجود اس پل کی تعمیر نو کیلئے کوئی خاص قدم نہیں اٹھایا گیا تھا لیکن اس بار ضلع انتظامیہ نے گریف کے ساتھ اس مسئلے کو لے کر بات چیت کی ۔

یہ بھی پڑھیں:AAP leader on SI Recruitment Scam عآپ لیڈر کا سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ معاملے میں جلد کارروائی کا مطالبہ

فنڈ کی راہ ہموار ہونے کے بعد پندرہ ستمبر سے اس پل کی ڈی لانچ یعنی مہندم کا کام شروع کیا گیا ہے ۔یہ کام تیس نومبر تک جاری رہے گا ۔جس کے بعد ضلع کی عوام کو ایک نیا تعمیر شدہ پل مل جائے گا۔

عوام کو کافی سہولت ملنے کے امکانات بھی ہے وہیں ضلع انتظامیہ نے اس پل کے ساتھ میں پیدل فٹ برج بنانے کیلئے فوج سے مدد طلب کی ہے ۔

Last Updated : Sep 17, 2022, 10:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.