میٹنگ کے دوران دکانداروں کے ممبران نے ڈپٹی کمشنر سے اپیل کی کہ وہ کاروباری سرگرمیوں کو بحال کرنے کی اجازت دیں۔
ڈی سی نے حکم دیا کہ دکانیں پیر کے روز سے شفٹ وائز کھلیں گی۔
میٹنگ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، تحصیلدار، بلاک میڈیکل۔ ایس ایچ او آف پولیس اینڈ آفیسر اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
دراصل کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر تجارت سرگرمیاں بند ہی ہیں۔ ایسے میں انتظامیہ کی جانب سے دُکانداروں کو مرحلے وار طریقوں سے دکان کھولنے کی اجازت دی گئی۔