ETV Bharat / state

کشتواڑ: ڈپٹی کمشنر کی پریس کانفرنس

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے ڈپٹی کمشنر اشوک کمار شرما نے آج ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کورونا وائرس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ عالمی وبا سے نمٹنے کے لئے تمام پنچایتوں میں پانچ بیڈز لگائے گئے ہیں اور پی پی ای کٹز بھی بھیج دی گئی ہیں۔

پریس کانفرنس
پریس کانفرنس
author img

By

Published : Jun 22, 2021, 8:51 PM IST

ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ اس عالمی وبا کے خاتمہ کے لئے ضروری ہے کہ عوام ضلع انتظامیہ کا ساتھ دیں۔ اور اس سے بچنے کے لئے جو رہنمایانہ خطوط جاری کئے گئے ہیں اس پر عمل آوری کریں۔

پریس کانفرنس

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کم آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع کشتواڑ میں جو لوگ اس وبا سے متاثر تھے وہ بھی تیزی سے روبہ صحت ہورہے ہیں۔ انہوں نے کشتواڑ کے لوگوں سے اپیل ہے کہ ماسک کے بغیر بازاروں کا رخ نہ کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ابھی چوگان میدان کو عوام کے لئے نہیں کھولاگیا ہے۔ تاہم اس کے باوجود جو بھی اس میدان میں غیر قانونی طریقہ سے داخل ہونے کی کوشش کی تو انتظامیہ کی جانب سے ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔

مزید پڑھیں :کورونا گائڈ لائن کی خلاف ورزی پر کارروائی

انہوں نے کہا کہ اس عالمی وبا کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ رہنمایانہ خطوط پر عمل آوری ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.