ETV Bharat / state

ضلع ترقیاتی کمشنر کا کولگام کا دورہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے ترقیاتی کمشنر ڈاکڑ شمیم احمد وانی نےکئی علاقوں کا دورہ کرکے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا ۔

author img

By

Published : May 17, 2019, 8:06 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر کا کولگام کا دورہ

دورے کے دوران شمیم احمد وانی نے نئے تعمیر شدہ کاموں کا معاینہ کیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے اشموجی میں قائم جے کے پی سی سی کی جانب سے نئے تعمیر شدہ پل کے کام کاج کا بھی جائزہ لیا۔

ضلع ترقیاتی کمشنر کا کولگام کا دورہ

وہیں انہوں نے کولگام میں قائم گوجر بکروال ہوسٹل کے کام کاج کا جائزہ لیا۔ضلح ترقیاتی کمشنر نے آفسران کو ہدایت دی کہ وہ تعمیراتی کاموں کو تیز رفتاری سےانجام دیں تاکہ آنے والے کچھ دنوں میں کئی پ٘رجکٹز عوام کے نام وقف کیے جائیں گے۔

Intro:ضلح ترقیاتی کمشنر کا دورہ کئ تعمیراتی کاموں کا جایزہ

Body:ضلح ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر شمیم احمد وانی نے کولگام کے کئ علاقوں کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے نئے تعمیر ش٘دہ کاموں کا ازخود معاینہ کیا۔ضلح ترقیاتی کمشنر نے اشموجی میں قایم۔جے۔کے۔پی۔سئ۔سی کی جانب سے نئے تعمیر ش٘دہ پل کے کام کاج کا جائزہ لیا۔وہی انہوں نے کولگام میں قایم گوجر بکروال ہوسٹل کے کا کاج کا جائزہ لیا۔ضلح ترقیاتی کمشنر نے آفسران کو ہدایت دی کہ وہ تعمیراتی کاموں کو تیز رفتاری سے کریے تاکہ آنے والے کچھ دنوں میں کئ پ٘رجکٹس عوام کے نام وقف کیے جائیں گے

Conclusion:تنویر وانی کولگام

9906418950
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.