ETV Bharat / state

DC Budgam ڈی سی بڈگام کا ایس ڈی ایچ کریمشور خانصاحب کا دورہ - وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام

بڈگام کے ڈی سی بڈگام نے ایس ڈی ایچ کریمشور خان صاحب کا دورہکرتے ہوئے وہاں دستیاب سہولیات کا جائزہ لی اور مقامی باشندوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔DC Budgam

ڈی سی بڈگام کا ایس ڈی ایچ کریمشور خانصاحب کا دورہ

author img

By

Published : Dec 14, 2022, 4:09 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ڈپٹی کمشنر بڈگام ایس ایف حامد نے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال (ایس ڈی ایچ) کریمشور (خانصاحب) کا دورہ کیا تاکہ یہاں دستیاب سیولیات کی دیکھ بھال کی سہولیات کا جائزہ لیا جا سکے۔DC Budgam visits SDH Kremshore Khansahab

ڈی سی بڈگام کا ایس ڈی ایچ کریمشور خانصاحب کا دورہ

دورے کے دوران ضلع بڈگام میں ڈپٹی کمشنر بڈگام ایس ایف حامد نے مختلف وارڈز بشمول گائنی، ڈینٹل، او پی ڈی، جنرل وارڈز، لیب، آر این ٹی سی پی اور دیگر سیکشنز کی موجودہ صورتحال کا معائنہ کیا۔

مزید پڑھیں:DC Budgam Visits Khansahab: ڈی سی بڈگام نے کیا خانصاحب علاقے کا دورہ

ڈی سی نے محکمہ صحت میں ادویات کی دستیابی اور موجودہ مشینری کے کام کاج کا بھی جائزہ لیا۔وارڈز اور او پی ڈی کے معائنے کے دوران، ڈی سی نے مختلف مریضوں اور اٹینڈنٹ سے بات چیت کی اور مریضوں کی دیکھ بھال اور عام لوگوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

مریضوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے پر زور دیتے ہوئے ڈی سی نے متعلقہ اداروں کو تمام سیکشن میں تمام تر سہولیات کی مضبوطی سے کام کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ DC Budgam visits SDH Kremshore Khansahab

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.