ETV Bharat / state

عوام سے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل - eid-arrangements

وادی میں مسلسل لاک ڈاؤں کے پیش نظر آج ضلع کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر جی این ایتو نے ایک پرس کانفرنس کر کے عوام پر زور دیا کہ وہ اس ملہک مرض پر قابو پانے کے لئے ضلع انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ۔

انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل
انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل
author img

By

Published : May 22, 2020, 6:40 PM IST

انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ اس بیماری سے جڑے افراد کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے اور اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ ضلع کے عوام کو لاک ڈاون کے چلتے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ پولیس طبی عملہ فوڈ اینڈ سپلائز کی کوششوں کے نتیجے میں ہی ضلع بارہمولہ میں کووڈ 19 سے متاثرہ افراد کی تعداد کافی کم رہی اور انہیں امید ہے کہ اس وبائی مرض کی روک تھام کے لیے انہیں آگے بھی لوگوں کا تعاون فراہم رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.