ETV Bharat / state

ڈی سی بشیر احمد ڈار نے اننت ناگ کا دورہ کیا - نمٹنے کےلئے بالکل تیار ہے۔

کورونا کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ڈی سی اننت ناگ بشیر احمد ڈار نے اننت ناگ کے کئ علاقوں کا دورہ کیا۔

ڈی سی اننت ناگ کا دورہ
ڈی سی اننت ناگ کا دورہ
author img

By

Published : May 8, 2020, 9:06 PM IST

اس دوران انہوں نے پی ایچ سی مٹن، اشاجی پورہ کے میرج ہال اور پرانے ضلع ہسپتال سمیت کئ تنصیبات کا بھی معائنہ کیا اور وہاں پر قرنطینہ مراکز کے قیام پر افسران کے ساتھ تبادلہ خیال بھی کیا۔
ڈی سی اننت ناگ کا دورہ

اس موقع پر ڈی سی نے کہا کہ کورونا کی صورتحال واقعی طور پر سنگین ہے۔ تاہم انتظامیہ ہر طرح کے چلینج سے نمٹنے کےلئے بالکل تیار ہے۔

انہوں نے لوگوں سے تلقین کی کہ وہ لاک ڈاؤن کا مکمل نفاذ ممکن بنانے کےلئے پہل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.