ETV Bharat / state

ڈی سی اننت ناگ نے آگ متاثرہ علاقے کا کیا دورہ

DC Anantnag Visit ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر فخرالدین حامد نے آج آگ متاثرہ علاقے بوٹ کالونی کھنہ بل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے متاثرہ کنبوں کو یقین دلایا کہ انکی باز آباد کاری کے لئے جلد از جلد اقدامات اُٹھائیں جائے گے.

ڈی سی اننت ناگ نے آگ متاثرہ علاقے کا کیا دورہ
ڈی سی اننت ناگ نے آگ متاثرہ علاقے کا کیا دورہ
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 10, 2024, 11:59 AM IST

ڈی سی اننت ناگ نے آگ متاثرہ علاقے کا کیا دورہ

اننت ناگ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر فخرالدین حامد نے آج حالیہ آگ متاثرہ علاقے بوٹ کالونی کھنہ بل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے متاثرہ کنبوں کو یقین دلایا کہ انکی باز آباد کاری کے لئے جلد از جلد اقدامات اُٹھائیں جائے گے.

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر فخرالدین حامد نے آج حالیہ آگ متاثرہ علاقے بوٹ کالونی کھنہ بل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے متاثرہ کنبوں کو یقین دلایا کہ انکی باز آباد کاری کے لئے جلد از جلد اقدامات اُٹھائیں جائے گے ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اننت ناگ نے علاقے کا جائزہ لیا اور آتشزدگی متاثرہ کنبوں سے ملاقات کی۔ متاثرین نے ڈپٹی کمشنر سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس سرد ترین چلہ کلان میں ان کو محفوظ رکھنے کےلئے ٹھوس اقدامات اُٹھائیں جائے اور انکی راحت کے لئے اشیاء خردبینی اور گرم ملبوسات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

وہی ڈپٹی کمشنر اننت ناگ نے افسران کو موقع پر ہی ہدایت دی کہ متاثرہ کنبوں کو رہنے اور کھانے پینے کا سامان جلدی فراہم کیا جائے تاکہ انکی باز آباد کاری کے لئے ٹھوس اقدامات اُٹھائیں جائے۔ انہوں نے متاثرہ کنبوں کو یقین دلایا کہ لفٹننٹ گورنر کی ہدایت کے مطابق انکو ہر ممکن سہولیات فراہم جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:گاندربل: بونیزیل کا واٹر فلٹریشن پلانٹ پانچ سال گزرنے کے باوجود تکمیل کا منتظر

واظع رہے گزشتہ رات اننت ناگ کے بوٹ کالونی کھنہ بل میں اگ کی ایک ہولناک واردات رونما ہوئی جس سے آٹھ 8 مکانات کو کافی نقصان پہنچا۔جن میں تیرا فیملی سکونت پذیر تھے آگ کی اس ہولناک واردات نے 8 رہائشی مکانوں کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ۔ جس سے لاکھوں روپے کی مالیت خاکستر ہو گئی ۔ اگرچہ آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم اس واردات میں مکینوں کا سارا مال و اسباب جل کر خاکستر ہوا. محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی, مقامی نوجوانوں اور پولیس کی بروقت کاروائی سے آگ پر قابو پایا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.