ترقیاتی کمشنر کا کہنا ہے کہ 'عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ کرنے کے لیے ٹرانسپورٹرز آگے آکر انتظامیہ کی مدد کریں۔'
ڈی سی نے مزید کہا کہ 'سرکاری ملازمین خاص کر اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانا، انتظامیہ کی ذمے داری ہے۔'
انہوں نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اسکول بھیجیں تاکہ ان کا مستقبل خراب نہ ہو۔