ETV Bharat / state

ہوائی پروازوں کا 126 واں دن - ہوائی پروازوں کا 126 واں دن

یو ٹی جموں وکشمیر میں گھریلو پروازوں کے دوبارہ چالو ہونے کے 126ویں روز 3ہزار 9سو 8 مسافروں کو لے کر 27 ہوائی پروازیں جموں اور سرینگر کے ہوائی اڈے پر اتریں ۔

ہوائی پروازوں کا 126 واں دن
ہوائی پروازوں کا 126 واں دن
author img

By

Published : Sep 28, 2020, 1:18 PM IST

ایک ہزار 4سو 76مسافروں کو لےکر11کمرشل پروازیں جموں کے ہوائی اڈے پر اتریں جبکہ 16پروازیں 2ہزار 4 سو 32مسافروں کو لے کر سرینگر پہنچی ۔

یاد رہےکہ 25مئی سے اب تک جموں ائیر پورٹ پر 1031گھریلوں پروازیں اتریں ہیں۔جن میں 103724مسافروں نے سفر کیا ۔اسی طرح 2 لاکھ 46ہزار 6 سو 44 مسافر 7951 ہوائی پروازوں کے زریعے سرینگر پہنچائیے گیے۔

ادھر جموں وکشمیر حکومت نے عالمی وبا کے پیش نظر ابتک متعدد ممالک سے تقریبا 8063مسافروں کو خصوصی انخلا پروازوں کے زریعےجموں وکشمیر واپس لیا ہے۔

ہوائی اڈے پر اترتے ہی تمام مسافروں کا کووڈ 19 ٹسٹ عمل میں لایا جاتا ہے اور انہیں قائم کردہ قرنطینہ مراکز میں منتقل کردیا جاتا ۔انتظامیہ نے پروازوں کے زریعے یو ٹی میں وارد ہونے والے تمام مسافروں کی سکریننگ نمونے لینے اور قرنطینہ مراکز منتقل کرنے کے ٹرانسپورٹ کے خاطر خواہ اور معقول انتظامات کئے ہیں ۔

وہیں اس دوران مرکزی شہری ہوا بازی اور صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارتوں کی جانب سے مقرر کئے گئے رہنما خطوط اور ایس او پیز کا خاص خیال بھی رکھا جارہا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.