ETV Bharat / state

ڈیلی ویجرز کا محکمہ آبپاشی کے خلاف احتجاج - jk latest

محکمہ آبپاشی میں کام کرنے والے درجنوں ڈیلی ویجرز نے آج اونتی پورہ میں قائم پی ایچ ای میکانیکل آفس کے سامنے زبردست احتجاج کیا۔

ڈیلی ویجرز نے محکمے آبپاشی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 22, 2020, 9:31 PM IST

احتجاجیوں کا مطالبہ تھا کہ ان کی نوکریوں کو مستقل کیا جائے کیونکہ وہ اپنے اہل خانہ کو لاک ڈاؤن کے دوران اپنے گھروں میں چھوڑ کر مختلف جگہوں پر ڈیوٹی دے رہے ہیں۔

ڈیلی ویجرز نے محکمے آبپاشی کے خلاف احتجاج

بلال احمد نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'اگر سرکار نے ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا تو وہ اہل خانہ سمیت سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل کو متاثر کریں گے۔'

ایک اور احتجاجی نے بتایا کہ 'ان کی تنخواہوں کو جلد از جلد ریلیز کیا جائے کیونکہ ان کے بچوں کو اسکولوں سے بے دخل کیا جا رہا ہے۔'

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی کہ ان کی تنخواہوں کو واگزار کرنے کے علاوہ ان کی نوکریوں کو باقاعدہ بنایا جائے تاکہ وہ ابھی زندگیوں کو آرام سے گزار سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.