ETV Bharat / state

Cyclothon In Pulwama پلوامہ میں سائیکل ریس کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 5, 2023, 2:07 PM IST

یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس زون شادی مرگ نے آج ضلع پلوامہ کے رہمو علاقے میں سائیکلوتھون کا انعقاد کیا۔ اس سائیکلوتھون میں تقریباً 25 سائیکل سواروں نے شرکت کی۔

پلوامہ میں سائیکل ریس کا انعقاد
پلوامہ میں سائیکل ریس کا انعقاد
پلوامہ میں سائیکل ریس کا انعقاد

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے رہمو علاقے میں یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کی جانب سے سائیکلوتھون کا انعقاد کیا۔ سائیکلوتھون میں 25 کے قریب سائیکل سواروں نے شرکت کی۔ سائیکلوتھون کو ہائر سیکنڈری سکول رہمو پرنسپل بشیر احمد نے محمکہ کھیل کود کے آفسر طارق احمد کی نگرانی میں روانہ کیا۔ یہ سائیکلوتھون ہائر سیکنڈری اسکول رہمو سے شروع کر رہمو کے مین چوک میں احتتمام پزیر ہوئے جس کے بعد بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

اس موقعے پر محمکہ کھیل کے آفسر طارق احمد نے نوجوانوں سے خطاب کیا اور کہا کہ وہ کھیل کود کے منسلک ہوجائے اور دیگر سماجی برائیوں سے حود کو محفوظ رہے۔ اس دوران ہائر سیکنڈری سکول رہمو پرنسپل بشیر احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک اس وقتآزادی کا امرت مہوتسو منارہے ہیں اس ضمن میں یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس زون شادی مرگ میں سائیکلوتھون کا انعقاد کیا جس میں اسکول کے بچوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: Seer Premier League Cricket Trophy: بٹہ گنڈ ٹیم نے 'سیر پریمیئرلیگ' میں حاصل کی کامیابی

انہوں نے کہا کہ اس وقت منشیات میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد کافی زیادہ ہوگی ہے جبکہ اس میں زیادہ تر نوجوانوں شامل ہے اور محمکہ کھیل کود نوجوانوں کو منشیات سے دور کرنے کے لئے ان کو کھیل کود کے ساتھ منسلک کررہا ہے۔اس تقریب کے موقع پر سول سوسائٹی ممبران اور دیگر اسکول انتظامیہ اور محمکہ کھیل کود کے افسران اور ملازمین موجود تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.