ETV Bharat / state

اننت ناگ میں مکمل کرفیو، عوام میں خوف و ہراس - اننت ناگ میں مکمل کرفیو،

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں موجودہ حالات کے تناظر میں مکمل طور پر کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔

اننت ناگ میں مکمل کرفیو، عوام میں خوف و ہراس
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 9:27 PM IST

اس سلسلے میں اننت ناگ ضلع صدر مقام اور دیگر حساس مقامات پر فورسز کی اضافی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ،اور کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے فورسز کو الرٹ رکھا گیا ہے۔

اننت ناگ میں مکمل کرفیو، عوام میں خوف و ہراس
ادھر جنوبی کشمیر کے دیگر اضلاع صدر مقامات اور دیہی علاقوں میں سخت امتناعی احکامات نافذ کئے گئے ہیں اور لوگوں کی نقل و حمل پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ریل سروس، انٹرنیٹ سروس اور فون خدمات بند کر دی گئی ہے اور ضلع میں آج صبح سے ہی بجلی کو بھی بند رکھا گیا۔

وہیں ضلعی سطح کے افسران کو کرفیو پاس اجراء کیے گئے ہیں ۔
محکمہ صحت میں کام کرنے والے ملازمین اور ہسپتال کی ایمرجنسی گاڑیوں کو بھی روکا جا رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.