ETV Bharat / state

سی آر پی ایف اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت - ڈیوٹی پر دل کا دورہ پڑا۔

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک نیم فوجی دستہ کے سی آر پی ایف سب انسپکٹر کی موت ہوگئی۔

سی آر پی ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے موت

author img

By

Published : May 31, 2020, 11:36 PM IST

عہدیداروں کے مطابق سی آر پی ایف کی 134 بٹالین کا ایس آئی پہلگام کے سلر علاقے میں تعینات تھا اور اسے ڈیوٹی پر دل کا دورہ پڑا۔

انہیں فوری طور پر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن ڈاکٹروں نے ان کو مردہ قرار دیا۔

ایک پولیس افسر نے ایس آئی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے متوفی کی شناخت رام بھارت رام عمر 56 سال کے نام سے کی۔

انہوں نے بتایا کہ 174 CRPC کے تحت انکوائری کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.