ETV Bharat / state

اچانک گولی چلنے سے سی آر پی ایف جوان زخمی - سی آر پی ایف اہلکار کی سروس رائفل سے اچانک گولی چل

یہ حادثہ ضلع بڈگام کے چاڈورہ کے ناگام علاقے میں اس وقت پیش آیا جب ایک سی آر پی ایف اہلکار کی سروس رائفل سے اچانک گولی چل گئی۔

اچانک گولی چلنے سے سی آر پی ایف جوان زخمی

author img

By

Published : Feb 12, 2021, 11:42 AM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک سی آر پی ایف اہلکار اپنی سروس رائفل سے گولی چلنے سے زخمی ہوگیا ہے۔

زخمی سی آر پی ایف کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

پولیس ذرائع نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا 117 سی آر پی ایف بٹالئن کے راجیش کمار جمعرات اور جمعہ کی شب کے دوران اچانک گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ زخمی اہلکار کو فوری طورپر نزدیکی ہسپتال داخل کیا گیا جہاں انہیں 92 بیس اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی سی آر پی ایف اہلکار کی حالت اب مستحکم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.