ETV Bharat / state

CRPM Celebrated Rakhsha Bandhan اورنتی پورہ میں سی آر پی ایف نے منایا رکشا بندھن - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ

ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں واقع سی آر پی ایف کے بیس کیمپ پر رکھشا بندھن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مقامی خواتین نے سی آر پی ایف کے جوانوں کی کلائیوں پر راکھی باندھی۔

اورنتی پورہ میں سی آر پی ایف نے منایا رکشا بندھن
اورنتی پورہ میں سی آر پی ایف نے منایا رکھشا بندھن
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 1, 2023, 5:51 PM IST

Updated : Sep 1, 2023, 6:58 PM IST

اورنتی پورہ میں سی آر پی ایف نے منایا رکشا بندھن

اونتی پورہ: ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ سمیت تمام اضلاع میں رکھشا بندھن کا تہوار منانے کا سلسلہ جاری ہے۔

وادی کشمیر کے لیتہ پورہ علاقے میں سی آر پی ایف نوجوانوں نے رکھشا بندھن کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا مختلف مقامات پر مسلم خواتین نے فوجی جوانوں کی کلائیوں پر راکھی باندھی اور بھائی چارہ کا پیغام دیا۔

اس حوالے سے بٹالین ہیڈ کوارٹر سی آر پی ایف 110 لیتہ پورہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جہاں رکھشا بندھن کی تقریب میں مقامی لوگ بھی شامل ہوئے اور اس دوران بہنوں نے جوانوں کے کلائی پر راکھی باندھی اور مٹھایاں تقسیم کیں اور کہا اس تہوار کو تمام مذاہب کے لوگ مل کر دھوم دھام کے ساتھ مناتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Cricket Tournament in Tral پلوامہ میں انٹر بلاک کرکٹ ٹورنامنٹ کا اختتام

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے سی او 110 بٹالین یوگیش پروہت نے بتایا کہ رکھشا بندھن کا تہوار ملک کی عظیم روایات کا امین ہے انھوں نے بتایا کہ ہمارا ہیڈ کوارٹر میں ہر تہوار دھوم دھام سے منایا جاتا ہے ۔رکھشا بندھن کے موقع پر یہاں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا تھا جس، میں ملک کی عظیم روایات کی لاج رکھتے ہوئے بھائیوں نے بہنوں کی رکھشا کرنے کا عہد کیا۔

Last Updated : Sep 1, 2023, 6:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.