ETV Bharat / state

Free Medical Camp At Haringanwan سی آرپی ایف کی جانب سے گاندربل میں مفت طبی کیمپ - 118 بٹالین سی آر پی ایف کی جانب

ضلع گاندربل کے کنگن علاقے کے ہاری گنون میں 118 بٹالین سی آر پی ایف کی جانب سے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی باشندوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ کیمپ میں مریضوں کے درمیان دوائیں بھی تقسیم کی گئیں۔

سی آرپی ایف کی جانب سے گاندربل میں مفت طبی جانچ کیمپ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 25, 2023, 12:51 PM IST

سی آرپی ایف کی جانب سے گاندربل میں مفت طبی جانچ کیمپ

گاندربل: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے کے ہاری گنون میں 118 بٹالین سی آر پی ایف کی جانب سے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی باشندوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔کیمپ میں مریضوں کے درمیان دوائیں بھی تقسیم کی گئیں۔میڈیکل کیمپ میں قریبی دیہاتوں/علاقوں کے مریضوں اور ضرورت مندوں میں مفت ادویات تقسیم کی گئی۔ میڈیکل کیمپ میں کل 278 مقامی لوگوں کا معائنہ کیا گیا اور ان لوگوں نےاس سے فائدہ اٹھایا۔ کیمپ میں ڈاکٹر منوج کمار میڈیکل آفیسر سی آر پی ایف نے کنگن اسپتال کے ڈاکٹروں کے ساتھ مریضوں کا معائنہ کیا اور انہیں مجموعی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے مشورہ دیا۔ اور انہیں کچھ ضروری مشورے بھی دۓ گۓ، جبکہ ساتھ ساتھ انہیں مفت ادویات بھی دی گئی۔ مقامی معززین، سول اور پولیس افسران، بی ڈی سی،

میڈیا نمائندوں اور علاقے کے مقامی لوگوں نے زبردست جوش و خروش کا مظاہرہ کیا اور 118 بٹالین سی آر پی ایف کی کوششوں کو سراہا۔ سی آر پی ایف کے افسران نے کہا کہ وہ علاقے میں دوستانہ ماحول جاری رکھیں گے اور آؤٹ ریچ پروگراموں کے ذریعے اور مستقبل قریب میں مفت طبی کیمپوں کے انعقاد کے ذریعے مقامی لوگوں کے درمیان بہتر ہم آہنگی پیدا کریں گے۔ اس موقعے پر مقامی لوگوں اور ڈی ڈی سی نے سی آر پی ایف کی اس بٹالین کے افسران کا یہ کہہ کر دل سے شکریہ کیا کہ اس علاقے کے اس علاقے کے اردگرد رہنے والے لوگوں کا اسپتال پہچنا مشکل ہوتا ہے۔ جسکی وجہ سے ہم سی آر پی ایف کا مفت میڈکل کیمپ اور مفت دوا دینے کےلئے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: T20 Cricket tournament In Pulwama پلوامہ پولیس کے زیر اہتمام ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ

اس دوران سی آر پی ایف کے اس بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر نے کہا ہے کہ ہم نے آج تک اس علاقے اور کنگن سب ڈویژن کے دوسرے علاقوں میں اس طرح کے کیء کیمپ منعقد کۓ گۓ ہیں اور ہماری یہ کوشش دوبارہ بھی جاری رہے گی، تاکہ غریب بیماروں تک پہنچایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.