ETV Bharat / state

Free Medical Camp In Pulwama پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ - مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر

ضلع پلوامہ کے گلزپورہ علاقے کی گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں سیوک ایکشن پروگرام کے تحت سی آر پی ایف کی 185 بٹالین کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ

author img

By

Published : Jul 15, 2023, 6:53 PM IST

پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گلزپورہ علاقے کے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں آج سی آر پی ایف کی 185 بٹالین کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں آس پاس کے دیہات سے بڑی تعداد میں لوگوں نے اپنا علاج معالجہ کرایا اس موقع پر نہ صرف ان کو تشخیص کی گئی بلکہ مفت ادویات بھی تقسیم کی گئی جسکو لوگوں نے کافی سراہا۔ جبکہ اس موقع پر اسکولی بچوں کا بھی طبی معائنہ کیا گیا۔

مقامی باشندوں کے مطابق کہ اس میڈیکل کیمپ میں ہر بیمار کا اچھے ڈھنگ سے علاج کیا گیا جبکہ مفت ادویات بھی فراہم کی گئی اور یہ ایک اچھی شروعات ہے اور اس سے غریب لوگوں کو بڑی حد تک راحت ملے گی۔

اس مفت طبی کیمپ میں علاقے کی مرد و زن کے ساتھ ساتھ بچوں نے بھی شرکت کی جن کا سرکاری ڈاکٹروں کے علاوہ سی آر پی ایف کے ڈاکٹروں نے طبی جانچ کی اور انہوں مفت ادویات فراہم کی جبکہ انہوں ماہرانہ مشورہ بھی دیا گیا۔

اس موقع پر سی آر پی ایف 185 بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر نے بتایا کہ سی آر پی ایف اس سے پہلے بھی مفت میڈیکل کیمپ منعقد کرتا آیا ہے اور آج بھی عوام کو راحت دینے کے لیے اس کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں:Police Reviews بڈگام میں محرم الحرام کی تیاریوں کا جائزہ

انہوں نے کہاکہ سی آر پی ایف طبی کیمپوں کے ساتھ ساتھ کھیل کود کے مقابلے بھی کروانے جارہی جس میں نوجوانوں کو شامل ہونے کی دعوت بھی دی جارہی انہوں نے کہا کہ ضلع میں عوام اور سی آر پی آیف کے درمیان تعلقات بہتر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.