ETV Bharat / state

CRPF Organized Free Camp سی آر پی ایف 182 بٹالین کی جانب سے پلوامہ میں طبی کیمپ کا انعقاد

ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف 182 بٹالین اورسولیس انٹرنیشنل اسکول کے اشتراک سے بچوں کے لئے ایک مفت طبی کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔CRPF 182 Battalion Organized a free camp for children

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 12:49 PM IST

سی آر پی ایف 182 بٹالین کی جانب سے بچوں کے لئے طبی کیمپ کا انعقاد

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف 182 بٹالین نے سولیس انٹرنیشنل اسکول (پلوامہ) کے اشتراک سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔اس میں علاقے کے لوگوں کے ساتھ ساتھ سولیس اسکول کے بچوں کی بھی طبی جانچ کی گئی ۔اس کے علاوہ لوگوں کے درمیان ہی مفت ادویات تقسیم کی گئی۔ اس میڈیکل کیمپ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔CRPF 182 Battalion Organized A Free Camp For Children In Pulwama

سی آر پی ایف 182 بٹالین کی جانب سے اس طبی کیمپ کا مقصد تھا کہ پچوں کو بہتر طبی نگہداشت فراہم کیا جائے اور ساتھ ہی مقامی باشندوں تک معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائے۔اسی مقصد کے تحت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔لوگوں کی شرکت کو دیکھتے ہوئے یہ کیا جا سکتا ہے کہ ہمیں اپنے مقصد میں کچھ حد تک کامیابی ملی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Exemplary Behaviour of Solider in Ganderbal حفاظتی اہلکار کا ترنگے کے تئیں قابل تقلید عمل

اس موقع پر سی ار پی ایف کے افسر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے آج بچوں کی صحت کا خیال کرتے ہوئے اس میڈیکل کیمپ کا انقعاد سولیس انٹرنیشنل اسکول (پلوامہ) میں کیا جہاں پر ہم نے اسکول کے بچوں کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کی طبی جانچ کی۔اس کے ساتھ ساتھ ان کے درمیان ادوبات بھی تقسیم کی ۔انہوں نے کہاکہ مستقبل میں بھی ایس طرح کے کیمپ کا انعقاد کرنے کا منصوبہ ہے۔CRPF 182 Battalion Organized A Free Medical Camp For Children In Pulwama

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.