نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے جمعہ کے روز کہا کہ اقتدار میں بیٹھے لوگوں پر تنقید کرنا جمہوریت میں ہر شہری کا حق ہے اور 'حساس رہنماؤں' کو قدیم قوانین (ملک غداری قوانین) کے پیچھے چھپنا بند کرنا چاہیے۔
عبداللہ کا یہ بیان ایک ایسے وقت آیا ہے جب لکشدیپ پولیس نے فلمساز عائشہ سلطانہ پر بی جے پی رہنما کی شکایت کے بعد ملک غدازی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ انہوں نے ایک ٹی وی بحث کے دوران مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کووڈ-19 کے حوالے سے بیان دیا تھا۔ جس کو بی جے پی نے غلط بیانی سے تعبیر کیا۔
عمر عبداللہ نے ٹویٹر پر لکھا 'پٹیل پر تنقید (لکشدیپ کے ایڈمنسٹریٹر پرفل پٹیل) ملک سے غدازی نہیں ہے۔ اگر ہم خود کو جمہوریت تصور کرتے ہیں تو، اقتدار میں موجود لوگوں پر تنقید کرنا ہر شہری کا حق ہے۔ ان 'حساس قائدین' کو قدیم قوانین کے پیچھے چھپنا بند کرنا چاہیے۔'
-
Criticism of Patel does not constitute sedition. In a democracy, if that’s what we still want to claim to be, criticism of people in positions of authority is the right of every citizen. These thin skinned “leaders” should stop hiding behind such archaic laws. https://t.co/oadENzukrD
— Omar Abdullah (@OmarAbdullah) June 11, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Criticism of Patel does not constitute sedition. In a democracy, if that’s what we still want to claim to be, criticism of people in positions of authority is the right of every citizen. These thin skinned “leaders” should stop hiding behind such archaic laws. https://t.co/oadENzukrD
— Omar Abdullah (@OmarAbdullah) June 11, 2021Criticism of Patel does not constitute sedition. In a democracy, if that’s what we still want to claim to be, criticism of people in positions of authority is the right of every citizen. These thin skinned “leaders” should stop hiding behind such archaic laws. https://t.co/oadENzukrD
— Omar Abdullah (@OmarAbdullah) June 11, 2021
واضح رہے جب سے انتظامیہ نے لکشدیپ میں مبینہ اصلاحاتی اقدامات پر عمل درآمد شروع کیا ہے تب سے لکشدویپ میں مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں نے احتجاج شروع کر دیا ہے۔