ETV Bharat / state

بارہمولہ میں کووڈ ویکسین کا 'ڈرائی رن'

ضلع بارہمولہ میں آج ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جی این یتو نے کووڈ 19 ویکسین کے ڈرائی رن کا افتتاح کیا اور ضروری ہدایات دیں۔

بارہمولہ میں کووڈ ویکسین ڈرائی رن کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 8, 2021, 5:51 PM IST

ویکسینیشن کے دوران کوئی مشکل پیش نہ آئے، اس کے لیے انتظامیہ نے مکمل انتظامات کیے ہیں۔

بارہمولہ میں کووڈ ویکسین ڈرائی رن کا انعقاد

تمام تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے آج ضلع میں ڈرائی رن کیا گیا۔ ڈی سی یتو نے بتایا کہ 'کووڈ کی ویکسین کا رینڈم پوائنٹ پر ڈرائی رن کیا گیا اور ڈرائی رن کے ساتھ جو پروٹو کولز دئے گئے ہیں جیسے رجسٹریشن، چیکنگ، ویکسینیشن کے بعد ٹرائل روم میں تقریباً آدھے گھنٹے تک بیٹھنا، یہ تمام آج ٹریلر رن کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 'آج ہمارے ہیلتھ ورکرز کا ویکسینیشن کیا گیا ہے۔ الگ الگ مقامات پر تمام پوائنٹ کا معائنہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.