ETV Bharat / state

دربار مو کے ساتھ جانے والے ملازمین کو کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی - kashmir update

ٹیسٹ کے دوران اگر کوئی ملازم کورونا مثبت پایا جاتا ہے تو اسے قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت دی جائے گی۔

دربار مو کے ساتھ جانے والے ملازمین کو کورونا ٹسیٹ سے گزرنا ہوگا

author img

By

Published : Oct 14, 2020, 10:35 AM IST

سیول سیکرٹریٹ کے ساتھ منسلک تمام ملازمین کے لیے ہیلتھ سروس نے ہدایت جاری کی ہے جس میں دربار مو سے منسلک ملازمین سے تلقین کی گئی ہے کہ وہ کورونا وائرس ٹیسٹ کئے بغیر اپنی خدمات انجام دینے کے لئے جموں منتقل نہ ہو جائیں۔

دربار مو کے ساتھ جانے والے ملازمین کو کورونا ٹسیٹ سے گزرنا ہوگا
دربار مو کے ساتھ جانے والے ملازمین کو کورونا ٹسیٹ سے گزرنا ہوگا
ملازمین کے لئے ٹیسٹ سہولیات فراہم کرنے کے لیے محکمہ صحت نے انتظامات کئے ہیں ۔دربار مو کے ساتھ جانے والے تمام ماتحت عملے کے لئے کورونا وائرس ٹیسٹ کرانے کے لئے سول سیکرٹریٹ ،پولیس ہیڈ کوارٹر اور چیف میڈیکل افسر کے دفاتر میں باضابطہ اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:۔

بڈگام میں ایس ایس بی کانسٹیبل اپنے اسلحہ سمیت ڈیوٹی سے لاپتہ

ٹیسٹ کے دوران اگر کوئی ملازم کورونا مثبت پایا جاتا ہے تو اس سے قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت دی جائے گی۔

واضح رہے سول سیکرٹریٹ اور اس کے ماتحت تمام دفاتر حسب روایت اکتوبر کے آخر میں بند ہونے کے بعد نومبر کے پہلے ہفتے میں سرمائی دارالحکومت جموں میں کھلتے ہیں اور یہ روایت ڈوگرہ دور حکومت سے چلی آرہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.