ETV Bharat / state

صحافیوں اور دکانداروں کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے - دکانداروں نے مثبت

انتظامیہ کی اپیل پر ضلع شوپیان میں صحافیوں اور دکانداروں نے مثبت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مجموعی طور پر 60 سبزی و میوہ فروشوں کے علاوہ صحافیوں نے نمونے جمع کرنے کے لئے مقررہ سینٹر پر جاکر اپنی جانچ کرائی۔

صحافیوں اور دکانداروں کے کورونا ٹیسٹ
صحافیوں اور دکانداروں کے کورونا ٹیسٹ
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 10:39 PM IST

ضلع انتظامیہ شوپیان نے لاک ڈاؤن کے دوران قصبہ میں کام کر رہے سبزیوں اور میوہ فروشوں کے علاوہ صحافیوں کو کووڈ-19 کے ٹیسٹ کرنے کے لئے اُن کے نمونے حاصل کئے ہیں۔

صحافیوں اور دکانداروں کے کورونا ٹیسٹ

انتظامیہ کی اپیل پر مذکورہ افراد نے مثبت ردعمل ظاہر کیا اور گرلز ہائر سکینڈری اسکول میں جاکر اپنے نمونے جمع کئے۔

انتظامیہ کی طرف سے صحافیوں اور دکانداروں کے نمونے حاصل کرنے کا مقصد یہ ہے کہ صحافی آئے روز ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے رہتے اور اپنے فرائض انجام دینے کے دوران انکا بہت سے لوگوں کے ساتھ ملنا جھلنا رہتا ہے جس کے پیش نظر ان کے نمونے لیے گیے۔

دوسری جانب دکاندار بھی کئی افراد کے روابط میں رہتے ہیں اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد بھی دکاندار کے پاس آسکتے ہیں جسکی وجہ سے کورونا وائرس کا پھیلاؤ زیادہ رہتا ہیں، اسی لیے اِن کا ٹیسٹ لازمی ہوجاتا ہیں۔

صحافیوں اور دکانداروں نے بتایا کہ انتظامیہ یہ اقدامات ہماری حفاظت کے لیے اُٹھا رہی ہیں اور لوگوں سے گزارش کی کہ بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں تاکہ کورونا سے نجات مل سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.