ETV Bharat / state

سرینگر: 48 سالہ خاتون کی کووڈ 19 سے موت - کووڈ 19 متاثر خاتون کی موت

جموں وکشمیر میں اب تک کورونا وائرس سے 88 اموات ہو چکی ہیں، جن میں وادی سے 78 اور جموں سے 10 افرد اس وبا سے فوت ہوچکے ہے-

سرینگر: 48 سالہ خاتون کی کووڈ 19 سے موت
سرینگر: 48 سالہ خاتون کی کووڈ 19 سے موت
author img

By

Published : Jun 24, 2020, 10:42 AM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں منگل کی علی الصبح کووڈ 19 متاثر خاتون کی موت ہوگئی جس سے اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 88 ہوگئی ہے۔

صورہ میں واقع سکمز ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر فاروق جان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سرینگر کے برزلہ علاقے میں 48 سالہ خاتون لیکومیہ مرض میں مبتلا تھی اور انکا کووڈ 19 ٹسٹ مثبت پایا گیا تھا-

انہوں کہا کہ انکی آج علی الصبح ہسپتال میں دل کا دورہ پڑھنے سے موت واقع ہوئی- جموں وکشمیر میں اب تک کورونا وائرس سے 88 اموات ہو چکی ہے جن میں وادی سے 78 اور جموں سے 10 افرد اس وبا سے فوت ہوچکے ہے-

سرینگر میں سب سے زیادہ 21، بارہمولہ میں 13، کولگام 11، 10، جموں 7, بڈگام و اننت ناگ میں چھ، کپواڑہ 5، پلوامہ 4، جبکہ بانڈی پورہ، ڈوڈہ، ادھمپور اور راجوری میں چار افراد اس مہلک وبا سے فوت ہوچکے ہیں-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.