ETV Bharat / state

حکومت نے 145220 جموں و کشمیر کے باشندوں کو واپس لایا - jammu kashmir latest

ملک کی مختلف ریاستوں میں پھنسے ہوئے جموں و کشمیر کے شہریوں کو راحت پہنچانے کے وعدے کو پورا کرتے ہوئے حکومت نے 145220 افراد کو براستہ لکھن پور اور خصوصی ریل گاڑیوں سے ادھمپور واپس لایا ہے۔

حکومت نے  1،45،220 جموں و کشمیر کے باشندوں کو واپس لایا

author img

By

Published : Jun 17, 2020, 6:08 PM IST

اس سلسلے میں موصولہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جموں وکشمیر انتظامیہ کو جموں اور ادھمپور ریلوے اسٹیشنوں پر اب تک مختلف ریاستوں اور یوٹیز سے 56 اسپیشل ٹرینیں پہنچی ہیں جن میں قریب 44839 مسافر سوار تھے جبکہ دیگر ریاستوں اور یوٹی سے تقریبا 100381 افراد حکومت نے اب تک لکھن پور کے راستے سے لائے ہیں۔

لہذا جموں و کشمیر انتظامیہ نے 145220 جموں و کشمیر کے رہائشیوں کو 56 خصوصی ٹرینوں اور لکھنپور کے راستے سے بسوں کے ذریعہ تمام ضروری حفاظتی اقدامات کے ساتھ واپس لایا ہے۔

ضلع میں ریل گاڑیوں میں سوار ہونے اور اترنے کے دوران مرکزی داخلی امور اور صحت و خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے جاری رہنما خطوط پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے اور اس بات کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے کہ تمام مسافر ماسک پہنیں اور سماجی دوری بنائے رکھیں۔‎

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.