ETV Bharat / state

ڈوڈہ: کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد گھٹ علاقہ سیل - ڈوڈہ کے گھٹ گاؤں میں کورونا وائرس

ڈوڈہ کے گھٹ گاؤں میں کورونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی تعداد کے بعد انتظامیہ نے پورے گھٹ علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔

ڈوڈہ: کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد گھٹ علاقہ سیل

author img

By

Published : Aug 4, 2020, 8:54 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کو مزید تین دِن تک بڑھا دیا ہے۔

ڈوڈہ: کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد گھٹ علاقہ سیل

فصیلات کے مطابق گھٹ کا ایک باشندہ عید کے موقع پر اپنے کنبے سے ملنے کے لیے سرینگر سے واپس گھر آیا تھا لیکن ان کے آبائی شہر میں داخل ہونے سے قبل اُس کی کورونا جانچ کی گئی جس میں وہ کورونا مثبت پایا گیا۔ کورونا مثبت شخص کو انتظامیہ نے فی الحال قرنطینہ میں رکھا ہے اور مذکورہ علاقہ کو سیل کردیا گیا ہے۔

انتظامیہ اور محکمہ صحت کی متعلقہ ٹیمز نے مذکورہ شخص کے ساتھ رابطہ میں آنے والوں کو بھی ہوم قرنطینہ میں رکھا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.