ETV Bharat / state

کووڈ 19: لداخ میں چار مزید مثبت معاملے

author img

By

Published : Jun 7, 2020, 4:30 PM IST

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یو ٹی لداخ کے ذریعہ جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق مرکز کے زیرانتظام لداخ میں کووڈ 19 کے چار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کووڈ 19: لداخ میں چار مزید مثبت معاملے
کووڈ 19: لداخ میں چار مزید مثبت معاملے

محکمہ صحت لیہ کو گذشتہ روز کووڈ 19 لیباریٹری چھوشوت یوقمہ سے 29 نمونے کی رپورٹ موصول ہوئی۔

کووڈ 19: لداخ میں چار مزید مثبت معاملے
کووڈ 19: لداخ میں چار مزید مثبت معاملے

ان میں سے 24 نمونے ضلع لیہ اور 05 نمونے ضلع کرگل کے ہیں۔

کووڈ 19: لداخ میں چار مزید مثبت معاملے
کووڈ 19: لداخ میں چار مزید مثبت معاملے

بلیٹن میں مزید بتایا گیا کہ لداخ میں کووڈ -19 کے تمام 52 مثبت کیسز کی حالت مستحکم ہے۔

ضلع لیہ میں 11 مثبت کیس اور ضلع کرگل میں 41 کیس ہیں۔

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس کے 103 کیسز سامنے آئے تھے جن میں سے 50 صحتیاب ہو چکے ہیں اور 52 دیگر زیر علاج ہیں جبکہ ایک کورونا وائرس سے متاثر مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.