ETV Bharat / state

سبزیوں کی منڈیوں تک رسائی کے لیے خصوصی گاڑی شروع

نوے کوئنٹل کی قوت رکھنے والی یہ گاڑی ضلع کے اندر تیار ہونے والی سبزیوں کو منڈی تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوگی ۔

author img

By

Published : May 12, 2020, 4:08 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ڈاکٹر ساغر ڈائفوڈ نے آج محکمہ زراعت کی طرف سے سبزیوں کی منڈیوں تک محفوظ رسائی کے لیے ایک خصوصی گاڑی کا افتتاح کیا۔

سبزیوں کی منڈیوں تک رسائی کے لیے خصوصی گاڑی شروع

نوے کوئنٹل کی قوت رکھنے والی یہ گاڑی ضلع کے اندر تیار ہونے والی سبزیوں کو منڈی تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوگی ۔

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے کہا کہ محکمہ زراعت کی طرف سے کسانوں کی فصل کو با حفاظت منڈیوں تک پہنچانے کے لئے ایک خصوصی گاڑی کی سہولیت شروع کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چونکہ ضلع ڈوڈہ میں سبزیوں کی پیداوار کے لئے موسم اور اراضی دونوں سازگار ہے اور بڑی مقدار میں یہاں مختلف اقسام کی سبزیاں تیار ہوتی ہیں، اس لئے کسانوں کی محنت کو مدے نظر رکھتے ہوئے سبزیوں کو سرد رکھنے والی گاڑی کا آج افتتاح کیاْ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یہ گاڑی ضلع کے ہر اُس جگہ سبزی لینے جائے گی جہاں کسان اپنے کھیتوں میں سبزیاں تیار کرتے ہیں اُس کو اس خصوصی گاڑی کے ذریعہ جموں منڈی تک پہنچائے جائے گا ۔اس سے قبل بھی کسان سبزیوں کو منڈی تک ٹرکوں سے ذریعہ پہنچاتے تھے لیکن موسم گرما میں کافی مقدار میں سبزیاں خراب ہو جاتی تھیں ۔

:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.