ETV Bharat / state

کشمیر میں کووڈ 19 سے مزید دو اموات - کورونا وائرس سے مزید دو مریض فوت

جموں و کشمیر میں اب تک کورونا وائرس سے 151 اموات ہو چکی ہیں جن میں وادی کشمیر سے 137 اور جموں سے 14 افراد اس وبا سے فوت ہوئے ہیں-

کشمیر میں کووڈ 19 سے مزید دو اموات
کشمیر میں کووڈ 19 سے مزید دو اموات
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 11:38 AM IST

وادی کشمیر میں جمعرات کو مہلک کورونا وائرس سے مزید دو مریض فوت ہوگئے ہیں، جس سے مرنے والوں کی کل تعدا 151 پہچ گئی ہے

آج صبح سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اور سی ڈی ہسپتالوں میں ان دونوں خواتین کا انتقال ہوگیا۔

ڈاکٹروں کے مطابق فوت شدہ مریضوں میں سرینگر کے نٹی پورہ علاقے کی رہنے والی 80 برس کی خاتون ہیں جبکہ دوسری 60 سالہ خاتون بارہمولہ ضلع کے پٹن علاقے کی رہنے والی تھیں-

یہ بھی پڑھیں

کشمیر: کورونا سے 5 افراد کی موت، اموات کی کل تعداد 148 ہوئی

غور طلب ہے کہ 151 فوت شدہ افراد میں 137 وادی کشمیر سے تعلق رکھتے تھے جبکہ 14 اموات جموں صوبے سے ہوئی ہے۔

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعدا 9261 پہنچی ہے جن میں 3545 سرگرم معاملات ہیں جبکہ دیگر روبہ صحت ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.