ETV Bharat / state

کورونا سے مزید دو افراد کی موت - جموں وکشمیر میں کورونا وائرس

جموں وکشمیر میں اب تک کورونا وائرس سے 90 اموات ہو چکی ہے جن میں وادی سے 79 اور جموں سے 11 افراد اس وبا سے فوت ہوچکے ہیں-

کورونا سے مزید دو افراد کی موت
کورونا سے مزید دو افراد کی موت
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 11:52 AM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے مہجور نگر میں آج کووڈ 19 متاثر 75 سالہ شخص کی موت ہوگئی جس سے اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 90 پہنچ چکی ہے۔

وہیں جموں صوبے کے ضلع پونچھ سے تعلق رکھنے والے ایک 57 سالہ شخص کا گورنمنٹ میڈیکل کالج اسپتال جموں میں انتقال ہوگیا۔

جی ایم سی جموں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر دارا سنگھ نے کہا یہ شخص 19 جون کو ریاست اترپردیش سے واپس آیا تھا جس کے بعد اسے کورونا سے مثبت پایا گیا تھا۔ مذکورہ شخص پہلے سے کئی دیگر بیماریوں میں مبتلا تھا۔

واضح رہے کہ سرینگر میں سب سے زیادہ 22، بارہمولہ میں 13، کولگام 11، 10، جموں 7, بڈگام و اننت ناگ میں چھ، کپواڑہ 5، پلوامہ 4، پونچھ میں ایک جبکہ بانڈی پورہ، ڈوڈہ، ادھمپور اور راجوری میں چار افراد اس مہلک وبا سے فوت ہوچکے ہیں-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.