ETV Bharat / state

کورونا نے ایک اور جان لے لی، اموات کی کل تعداد 87 ہوگئی - جموں و کشمیر میں کورونا وائرس

وادی کشمیر میں آج ایک 85 سالہ شخص کی کورونا سے موت ہوئی ہے جس سے جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 87 پہنچ چکی ہے۔

کورونا نے ایک اور جان لے لی
کورونا نے ایک اور جان لے لی
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 11:50 AM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع سکمز صورہ ہسپتال میں آج کورونا سے متاثر شخص کی موت ہوئی ہے۔ انتقال شدہ شخص کا تعلق ضنوبی کشمیر کے ضلع کولگام سے تھا۔

سکمز صورہ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فاروق خان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ کولگام سے تعلق رکھنے والے ایک 85 سالہ کووڈ 19 مریض کا انتقال ہوا ہے۔ مریض کو دل کی بیماری اور ہائی بلڈ پریشر کی شکایت تھی اور وہ عارضی پیس میکر پر تھا۔

پروفیسر جان نے مزید بتایا کہ مریض کو 5 جون کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور آج صبح 8 بجکر 15 منٹ پر ان کا انتقال ہوگیا۔

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں مہلک کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 87 پہنچ چکی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.