ETV Bharat / state

کشمیر: کورونا نے ایک اور جان لے لی - کورونا وائرس سے 95 اموات

جموں و کشمیر میں اب تک کورونا وائرس سے 95 اموات ہو چکی ہے جن میں وادی سے 54 اور جموں سے 11 افرد اس وبا سے فوت ہوچکے ہیں-

کشمیر: کورونا نے ایک اور جان لے لی
کشمیر: کورونا نے ایک اور جان لے لی
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 10:23 AM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے ایس ایم ایچ ہسپتال میں آج الصبح کووڈ 19 سے متاثر 65 سالہ شخص کی موت ہوگئی جس سے اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 95 پہنچ چکی ہے۔ مذکورہ مریص کا تعلق ضلع شوپیان کے سوگن علاقے سے ہے۔

ایس ایم ایچ ایس کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نظیر چودھری نے کہا مذکورہ شخص کو 18 جون کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور آج صبح اس کا انتقال ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ انہیں سی اے پی کے مریض کے طور پر داخل کیا گیا تھا اور وہ ہائی بلڈ پریشر، بخار، کھانسی اور دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیر کی صبح مریض کو کووڈ-19 سے متاثر پایا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.