لداخ میں کووڈ -19 کیسز کی تعداد 64 ہوگئی ہے لیہ ضلع میں 23 اور کرگل ضلع میں 41 ہیں۔
بلٹین میں مزید بتایا ہے کہ لداخ میں کووڈ 19 کے تمام مثبت کیسز کی حالت مستحکم ہے۔
واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس کے 115 کیسز سامنے آئے تھے جن میں سے 50 صحتیاب ہو چکے ہیں اور 64 دیگر زیر علاج ہیں جبکہ ایک کورونا وائرس سے متاثر مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔