ETV Bharat / state

بارہمولہ پارلیمانی نشت کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کی چھ پارلیمانی نشستوں کے لئے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کے لئے دس مراکز کا قیام عمل لایا گیا ہے۔

بارہمولہ پارلیمانی نشت کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری
author img

By

Published : May 23, 2019, 10:11 AM IST

کونٹنگ مراکز میں سیکورٹی اور گنتی عملے کا بھی بھر پور بندوبست کیا گیا ہے۔

بارہمولہ پارلیمانی نشت کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری

واضح رہے کہ ان انتخابات میں ریاستی سطح پر مجموعی پولنگ کی شرح 44.5 فیصد رہی لیکن وادی کشمیر میں یہ بہت کم تھی۔ اننت ناگ حلقے میں پولنگ شرح تقریبا آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ سرینگر اور بارہمولہ میں یہ شرح بالترتیب 14.8 اور 34.6 فیصد رہی۔

Intro:بارہمولہ پارلیمانی نشت کے لیے ووٹوں کی گنتی شروع

Body:عاشق میر بارہمولہ مئی 23
بارہمولہ پارلیمانی نشت کے لیے ووٹوں کی گنتی شروع ہوئ ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.