ETV Bharat / state

میئر انتخاب کے دوران مار پیٹ

پانچ مہینے سے زائد عرصے تک میئر کی کُرسی خالی رہنے کے بعد بدھ کو سرینگر میئر کے لیے انتخابات منعقد کیے گئے۔

author img

By

Published : Nov 25, 2020, 2:28 PM IST

میئر انتخاب کے دوران مار پیٹ
میئر انتخاب کے دوران مار پیٹ

انتخابات کے دوران جہاں سابق میئر جنید متو نے مخالف جماعتوں کے کونسلرز پر ہنگامہ کرنے کا الزام عائد کیا۔ وہیں سابق نائب میئر شیخ عمران کے حامیوں نے انتخابات کو سلیکشن قرار دیا۔

میئر انتخاب کے دوران مار پیٹ

کونسلرز نے الزام عائد کیا کہ ان انتخابات میں جنید متو کو کامیاب کرنے کے لیے سازش کی جا رہی ہے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "ہمیں مارا پیٹا گیا۔ پولیس نے بھی مارا۔ ہمارے جعلی دستخط لیے گیے۔ یہ جمہوریت کا قتل ہے۔"

قابل ذکر ہے کہ امثال جون مہینے کی 16 تاریخ کو جنید متو کے خلاف عدم اعتماد قرار داد پاس کی گئی تھی جس کو وہ جیتنے میں ناکام رہے۔ تب سے سرینگر میئر کی کُرسی خالی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.