ETV Bharat / state

کووڈ 19: جموں و کشمیر میں مزید دو ٹیسٹ مثبت - راجوری میں دو نئے کیسز کوروناوائرس کے لیے مثبت پائے گئے

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں دو نئے کیسز کوروناوائرس کے لیے مثبت پائے گئے۔ اس سے اب جموں و کشمیر میں اس وائرس کے معاملات کی کل تعداد 20 ہوگئی۔

کووڈ 19: جموں و کشمیر میں مزید دو ٹیسٹ مثبت

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 12:00 AM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ کے ترجمان روہت کنسل نے ٹویٹر پر ان معاملات کی ٹصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ' جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں کوروناوائرس کے دو اور کیسز مثبت پائے گئے۔ ایک فرد گذشتہ روز تصدیق شدہ مثبت کیسز میں سے ایک کا قریبی رشتہ دار ہے اور دوسرے کی انتقال شدہ شخص کے ساتھ رابطے کی تاریخ ہے۔

کووڈ 19: جموں و کشمیر میں مزید دو ٹیسٹ مثبت
کووڈ 19: جموں و کشمیر میں مزید دو ٹیسٹ مثبت

واضح رہے کہ آج ہی وادی کشمیر میں مزید چار کیسز کوروناوائرس کے لیے مثبت پائے گئے۔ تمام افراد سرینگر کے رہنے والے ہیں۔ ان میں سے دو کی بیرون ملک سفر کی تاریخ ہے اور دیگر دونوں جموں و کشمیر سے باہر کسی مذہبی اجتماع میں گئے تھے۔'

اس سے قبل وادی کشمیر میں مہلک کوروناوائرس سے متاثر 65 شخص کی موت ہوگئی تھی ۔ انتقال شدہ شخص سرینگر کے ڈلگیٹ میں واقع امراض سینہ سے متعلق خصوصی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.